حلقہ ختم خواجگان و مراقبہ : بروز جمعہ بعد از نماز عصر
حلقہ تعلیم و مراقبہ : بروز جمعہ بعد از نماز فجر
مجلس بیان و مراقبہ : بروز اتوار بعد از نماز عصر
حضرت دامت برکاتہم نماز مغرب کے بعد معمولات سے فارغ ہوکر مسجد
میں پہلی صف میں جمعہ ، ہفتہ ، اتوار ،پیر اور منگل کے روز بیعت فرماتے ہیں
۔ بیعت کے لیے آنے والے حضرات نماز مغرب میں تشریف لائیں ۔
بیعت کے اوقات
بروز جمعہ ، ہفتہ ، اتوار ، پیر ، منگل بعد از نماز مغرب معمولات سے فارغ ہونے کے بعد مسجد کی پہلی صف میں بیعت فرماتے ہیں